تبدیلی کے نام پر پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والے شرمندہ ہیں، نثار کھوڑو

July 27, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدرنثار کھوڑو نے کہا ہے کہ سندھ میں حکومت سازی کا خواب دیکھنے والوں کو عوام آئندہ انتخابات میں سندھ تو کیا ملک بھر میں عوام مسترد کردینگے،تبدیلی کے نام پر پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والے بھی اب شرمندہ نظر آتے ہیں۔