اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

July 28, 2021

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30سنٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 25سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہےاور اس کے گردونواح کے علاقوں میں مطلع جزوی طور پر آبر الود رہا ۔ بعض علاقوں میں چھینٹے بھی پڑے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج دن بھر ہوا چلتی رہے گی ۔ مطلع جزوی طور پر آبر الود رہنے اور بعض علاقوں میں بارش کا بھی امکان ہے ۔