انیمیٹڈ فلم ’گھوسٹ بسٹر آفٹر لائف‘کا نیا ٹریلر جاری

July 28, 2021

امریکی ایکشن انیمیٹڈ فلم ’گھوسٹ بسٹر آفٹر لائف‘ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

فلم کی کہانی ایک خفیہ خزانے پر مبنی ہے جس کی تلاش ہر ایک کو ہوتی ہے اور سب مختلف انداز میں اس کی کھوج میں لگے دکھائی دیتے ہیں۔

فلم 11نومبر کو سینماگھروں کی زینت بنے گی۔