• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علیمہ خان سمیت بانی کی بہنیں آج تک پی ٹی آئی کی میٹنگز میں نہیں گئیں، احد خان

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ عظمیٰ خان کے شوہر احد خان نے کہا کہ علیمہ خان آج تک پی ٹی آئی کی کسی میٹنگ میں نہیں گئیں۔  

لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احد خان نے کہا کہ ڈاکٹر عظمیٰ خان اور نورین خان بھی کبھی پی ٹی آئی کی میٹنگ میں نہیں گئیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ علیمہ خان نے جب بھی بات کی بانی کے بارے میں کی، بانی پی ٹی آئی بھی غیر قانونی طور پر جیل میں بند ہیں۔

قومی خبریں سے مزید