لاہور، بچے سے بدفعلی کرنے والا استاد پولیس کے حوالے

July 30, 2021

صوبائی دارالخلافہ لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں 11 سالہ بچے سے بد فعلی کرنے والے استاد کو پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

والد نے بچے کے استاد کو پکڑ کر پولیس کے سپرد کیا۔

ایف آئی آر میں بتایا گیا کہ ملزم نے بچے کو مدرسے کی صفائی کے بہانے روک کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔