چائینز انجینئر پر حملے کا مقدمہ درج

July 31, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سائٹ پولیس نے چائینز انجینئرپر حملے کے معاملے پر غفلت لاپروائی برتنے پر فیکٹری کے مالک اور منیجر کو گرفتارکرکےسائٹ بی تھانے کے ایس ایچ او زوار حسین کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔