ایک ہفتے کے دوران مہنگائی 0.12 فیصد بڑھ گئی

August 07, 2021

ملک میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی 0.12 فیصد بڑھ گئی، حالیہ ہفتے میں 17 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

ادارہ شماریات کے مطابق حالیہ ہفتے میں 17 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں۔

ادارہ شماریات کا کہنا ہے کوکنگ آئل کی قیمت میں 11 روپے 23 پیسے فی کلو اضافہ ہوا۔