حوثیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا گیا، ترجمان عرب اتحاد

September 13, 2021

سعودی عرب کے شہر خمیس مشیط پر حوثی ملیشیا کی جانب سے کیے جانے والے ڈرون حملے کو ناکام بنادیا گیا۔

اس حوالے سے ترجمان عرب اتحاد افواج بریگیڈیئر ترکی المالکی نے کہا ہے کہ سعودی فضائیہ نے حوثی ملیشیا کا حملہ ناکام بنادیا ہے۔