ملزمان سے مقابلے میں پولیس اہلکار زخمی، جوابی فائرنگ سے زخمی ملزم ساتھی کے ہمراہ فرار

September 17, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلستان جوہر بلاک ون میں شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے ملزمان سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار روشن علی زخمی ہوگیا، جوابی کارروائی میں زخمی ملزم ساتھی کے ہمراہ فرار ہوگیا۔