شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی کچھ تصاویر

September 17, 2021

تاجکستان کے دارالحکومت دو شنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم کے 20 ویں اجلاس میں قمیص شلوار میں ملبوس عمران خان کو ایک بار پھر پاکستانی ثقافت کا سفیر قرار دیا جارہا ہے۔

سوشل میڈیا پر وزیراعظم پاکستان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی تصاویر زیرگردش ہیں۔

صارفین مختلف تبصروں کے ساتھ ان تصاویر کو شیئر کررہے ہیں۔