تین برس میں بینکوں کا 54 ارب 55 کروڑ روپے کے قرضے معاف کئے جانے کا انکشاف

September 18, 2021

اسلام آباد ( تنویر ہاشمی ) گزشتہ تین برسوں میں بینکوں کی طرف سے 54ارب روپے 55 کروڑ روپے کے قرضے معاف کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویزات کے مطابق سال 2018میں 9ارب49کروڑ 74لاکھ روپے ، سال 2019میں 10ارب88کروڑ20لاکھ روپے اور سال 2020میں بنکوں نے 33ارب18کروڑر وپے کے قرضے معاف کیے ۔