کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ اوقاف کے زیرانتظام 98مزارات کو 26جولائی کو بند کیا گیا تھا، اتوار کے روز 28میں سے صرف 3مزارات درگاہ سید عبداللہ شاہ غازی ، درگاہ سید مصری شاہ، درگاہ سید نور علی شاہ تین ہٹی کو کھولا گیا۔