’’لاہور بزنس ڈسٹرکٹ‘‘ فلیگ شپ منصوبہ ہے، بزدار

September 23, 2021

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاہور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پروجیکٹ پی ٹی آئی حکومت کا فلیگ شپ منصوبہ ہے، جو شہر کی 125 ایکڑ پر قائم اراضی پر بنایا جارہا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے اوور سیز پاکستانیوں کی شکایات کے ازالے کے لیے بھرپور کوششیں بروئے کار لانے کی ہدایت بھی کردی ہے۔