کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

September 27, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورنگی میں فیکٹری میں کرنٹ لگنے سے فیکٹری کا ملازم جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کورنگی انڈس چورنگی کے قریب واقع مقامی کمپنی میں اتوار کو کام کے دوران کرنٹ لگنے سے فیکٹری کا ملازم جاں بحق ہوگیا ، متوفی کی لاش جناح اسپتال لاحی گئی جہاں اس کی شناخت 40سالہ عزیز کے نام سے کی گئی۔