چار لڑکیاں اغوا

September 27, 2021

راولپنڈی،اسلام آباد (سٹاف رپورٹر،خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی اور اسلام آبادکے مختلف علاقوں سے 4لڑکیوں کواغواکرلیاگیا۔ واقعات تھانہ صادق آبادتھانہ کہوٹہ ، تھانہ مارگلہ کی حدود میں ہوئے۔