ڈی جی آئی ایس آئی کے مجوزہ ناموں کی سمری پی ایم ہاؤس نہیں بھیجی گئی، ذرائع

October 14, 2021


اعلیٰ سرکاری ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کے مجوزہ ناموں سے متعلق کوئی سمری وزیراعظم ہاؤس کو نہیں بھیجی گئی۔

اعلیٰ سرکاری ذرائع کے مطابق سمری اور زیر گردش ناموں سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں، قیاس آرائیاں افسوسناک ہیں۔