تاجر سے بھتہ طلب کرنیوالا ملزم گرفتار

October 14, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ا یس آئی یو پولیس نے چائے کی پتی کے تاجر سے ایک کروڑ روپے بھتہ طلب کرنے والے ملزم کو منظور کالونی میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے گرفتار کرلیا۔