پو ٹھوہار پارکنگ ہماری سب سے بڑ ی کامیابی ہے،سٹیشن کمانڈر

October 16, 2021

راولپنڈی(خبر نگار خصوصی)پر یزیڈ نٹ وسٹیشن کمانڈر کنٹونمنٹ بور ڈ راولپنڈی بر یگیڈئر اعجازقمر کیانی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کینٹ آفس کے لان میں منعقد کی گئی ۔سی ای او محمد عمر فاروق علی ملک،ایڈیشنل سی ای او نوید نواز نے بھی خطاب کیا۔بریگیڈئر اعجازقمر کیانی نے کہا کہ پو ٹھوار پارکنگ ہماری سب سے بڑ ی کامیابی ہے۔ انہوں نےشائننگ صد ر پروجیکٹ کی بھی تعریف کی۔