نہیں ہم پر توجّہ حاکموں کی
تو کیا وہ کوئی غفلت کررہے ہیں
اُنہیں کچھ اور کرنے کا کہاں وقت
وہ روز و شب حکومت کررہے ہیں
اعلامیے کے مطابق کنسورشیم نے 135 ارب روپے کی سب سے زیادہ بولی سے قومی ایئرلائن کے 75 فیصد حصص حاصل کیے ہیں۔
مودی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف اور اپنے حقوق کی بقاء کے لیے آسام کے قبائلی عوام کا احتجاج جاری ہے۔
گورنر سندھ نے کہا کہ جس طرح بھارت سے جنگ جیتی ہے اسی طرح معیشت کی جنگ بھی جیت لیں گے۔ معرکہ معیشت کے لیے ہم تیار ہیں۔
وزیراعلی سندھ نے کہا کہ ملک کی بہتری کے لیے ہم سب کو متحد ہونا چاہیے۔
صوبائی اسمبلی صوبے کی بہتری کے لیے کوئی بھی قانون سازی کرسکتی ہے: عظمیٰ بخاری
بھارتی ریاست اتر پردیش کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں گزشتہ رات ایک اسکول ٹیچر کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ مقتول کی شناخت دانش راؤ کےنام سے ہوئی ہے۔
آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ سمیت دیگر کرکٹرز نے ایم سی جی میں فیملیز کے ساتھ کرکٹ بھی کھیلی۔
امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے جاری کیے گئے نئے ریکارڈز میں انکشاف ہوا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 1990ء کی دہائی میں سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کے نجی طیارے پر پہلے سے بتائے گئے مقابلے میں کہیں زیادہ بار سفر کیا۔
این ایف ایل کے سات مرتبہ چیمپئن رہنے والے ٹام بریڈی اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں
پی ٹی اے کے مطابق صارفین اپنی سمز اور ٹیلی کام کنکشنز کے استعمال کے خود ذمہ دار ہوں گے۔
صبا قمر کے خلاف لاہور کی سیشن کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے
برطانوی شاہی خاندان کے چشم و چراغ شہزادہ ولیم نے چھوٹے بھائی، شاہی خاندان سے منحرف شہزادہ ہیری کے شاہی ذمہ داریوں سے علیحدگی کے باوجود تاحال شاہی خاندان سے مالی فوائد حاصل کرنے پر غصے کا اظہار کیا ہے۔
ٹی ٹی پی (فتنہ الخوارج) پاکستانی فورسز اور شہریوں پر مسلسل حملے کر رہی ہے: امریکی جریدہ
ضیا لنجار نے کہا کہ آئی جی سندھ کی تبدیلی کے معاملے پر وفاق سے رابطہ کیا ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف ماڈل اور اداکار سہیل سمیر نے شوبز انڈسٹری میں سُپر اسٹارز کی کمی پر کھل کر بات کی۔
روسی خلائی ادارے روسکوسموس (Roscosmos) کے مطابق یہ پاور پلانٹ سن 2036ء تک چاند پر تعمیر کیا جائے گا۔