ریاض نے کپ ریس جیت لی

October 18, 2021

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو ہونے والی دی اسپرنٹر کپ کی گھڑ دوڑ اسپرٹ کے سوار ریاض احمد نے جیت لی۔