• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Hilary Clinton Was Ahead Donald Trump
ڈیموکریٹک ہلیری کلنٹن ری پبلکن ڈونلڈ ٹرمپ سے پھر آگے نکل گئیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے آن لائن سروے میں ہلیری کلنٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں 11 پوائنٹ سے برتری حاصل کی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے آن لائن سروے کے مطابق ہلیری کلنٹن نے 46 فیصد ووٹروں کی حمایت حاصل کی ،ان کے مقابلے میں ڈونلڈ ٹرمپ صرف چھ اعشاریہ تین آٹھ فیصد حمایت ہی حاصل کرپائے اور ہلیری کلنٹن سے پیچھے رہ گئے۔

ہلیری کلنٹن نے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار بننے کیلئے ڈیموکریٹس کی درکار تعداد بھی حاصل کر لی ہے جبکہ ہلیری کو امریکی صدر اوباما،نائب صدر جو بائیڈن اور دیگر پارٹی رہنماؤں کی بھی حمایت حاصل ہے۔
تازہ ترین