• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سراج الحق کا منصورہ کے ملازمین کے اعزاز میں افطار ڈنر

Siraj Ul Haq Honor Dinner Of Mansura Employees
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے لاہور میں جماعت کے مرکز منصورہ کے ملازمین کے اعزاز میں افطار اور ڈنر پارٹی کا اہتمام کیا۔

اس موقع پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ وہ ان لوگوں کو وی آئی پی بناکر عزت دیتے ہیں جنہیں لوگ وی آئی پی نہیں سمجھتے۔
تازہ ترین