| |
Home Page
منگل28؍ ربیع الثانی 1439ھ 16 ؍ جنوری2018ء
June 29, 2016 | 11:14 pm

پیپلزپارٹی کا وزیراعظم کیخلاف نیب میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

Ppp Decides Reference Against Pm In Nab

Ppp Decides Reference Against Pm In Nab
پیپلزپارٹی نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف الیکشن کمیشن کے بعد نیب میں بھی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، یہ ریفرنس عید کے بعد دائر کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی لیگل ٹیم نے اہم شواہد جمع کرلیےہیں، ریفرنس عید کے بعد دائر کیے جانے کا امکان ہے، لطیف کھوسہ کو ریفرنس کی تیاری کا ٹاسک سونپ دیاگیا۔