• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناجائز اثاثے بنانے کا الزام ، 4لیسکو افسر گرفتار

Illegal Assets Accused 4 Lesko Officers Arrested
لاہور میں نیب نے ایکشن لیتے ہوئے ناجائز اثاثے بنانے کے الزام میں لیسکو کے 4آفیسرز کو گرفتار کر لیا ہے۔

نیب کے ذرائع کے مطابق گرفتار افراد میں انجینئرعزیزالرحمان، ایکسیئن گلشن راوی احمد شہزاد ،ڈپٹی منیجرمحمد نعیم اورڈپٹی ڈائریکٹرشفقت شامل ہیں،ملزمان کو کل احتساب عدالت میں پیش کردیا جائے گا۔
تازہ ترین