• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
3d Art In Coffee Mug In Japan
یوں تو دنیا میں کئی لوگوں کو کافی بے انتہا پسند ہے لیکن اگر کا فی کے کپ کے اندر خوبصورت نقش نگا ری بھی ہو تو پینے کا لطف دوبا لا ہو جا تا ہے۔

ایک ماہر جاپانی آرٹسٹ نے اپنی مصوری کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مگ میں موجود کافی سے دلچسپ کارٹون اور فلمی کرداروں سمیت پھول ،مسکراتا چہرہ اور دیگر کئی تصا ویر بناکر دیکھنے والوں کو حیران کر دیا ہے۔

چمچ اور باریک لکڑی کی مدد سے تیار کئے گئے فن پاروں میں فروٹ کریم سمیت چاکلیٹ اور کافی پاؤڈر کا استعمال کیا گیا ہے۔

جاپان کے اس کیفے میںکافی کے مزے لینے کیلئے بڑی تعداد میں افراد یہاں کا رخ کرتے ہیں اور تھری ڈی کافی آرٹ کے مزے لیتے ہیں۔
تازہ ترین