• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاروق ستار نے سیکورٹی فراہمی کا مطالبہ کردیا

Farooq Sattar Demands Security Measures
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سندھ سے سیکورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔

ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے سیکورٹی کے لئے وزیراعلیٰ سندھ اور وزیراعظم کو خط ارسال کردیا ، خط میں بتایا گیا ہے کہ فاروق ستار کی رہائش گاہ ایم کیوایم کا عارضی مرکز ہے، سیکورٹی تسلی بخش نہ ہونے کی وجہ سے دہشت گردوں کے حملے کا خدشہ ہے۔

پی آئی بی کالونی میں فاروق ستار کی رہائش گاہ پر موجودہ سیکورٹی تسلی بخش نہیں ہے، فاروق ستار کا وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سندھ سے سیکورٹی میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے ۔
تازہ ترین