• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: گندم سے بھرا ٹرک الٹ گیا،3 افراد زخمی

3 Injured In Karachi Truck Overturn Loaded With Wheat
کراچی میں عائشہ منزل کے قریب گندم کی بوریوں سے بھرا ٹرک الٹنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔عائشہ منزل کے قریب تیز رفتار ٹرک الٹ گیا، جس کے باعث 3افراد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق ٹرک گندم کی بوریوں سے لدا ہوا تھا، جوکہ حادثے کے بعد روڈ پر پھیل گئیں۔ بعد میں ٹرک کو کرین کی مدد سے سیدھا کرکے بوریاں ٹرک پر لو ڈکردی گئیں۔حادثے کے باعث ڈرائیور سمیت ٹرک پر کام کرنے والے تین افراد زخمی ہوگئے۔
تازہ ترین