• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Charlotte Police Release Long Awaited Video Of Cop Killing Black
امریکی شہر شارلٹ میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔ویڈیو میں سیاہ فام شخص کیتھ اسکاٹ کھڑا ہے لیکن یہ واضح نہیں کہ اس نے اسلحہ پکڑا ہوا ہے۔

نارتھ کیرولائنا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف 5 روز سے مظاہرے جاری ہیں۔

شارلٹ کے علاوہ جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں بھی کیتھ اسکاٹ سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے کیے گئے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق پولیس کی فائرنگ سے اس سال 124 سیاہ فام امریکی مارے جاچکے ہیں۔
تازہ ترین