• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہم بھارت کے ساتھ کھیلنے کے لیے تیار ہیں، مصباح الحق

We Are Ready To Play Cricket With India Misbah Ul Haq
پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ہم بھارت کے ساتھ کھیلنے کے لیے تیارہیں، بھارت اگر نہیں کھیلنا چاہتا تو اس کی مرضی لیکن کھیل کو سیاست سے الگ رکھنا چاہیے۔

مصباح الحق نے مزید کہا کہ کھلاڑیوں اوربورڈ کے درمیان ہم آہنگی ہونی چاہیے، سینئر کھلاڑی اچھے اندازمیں کرکٹ کوخیر باد کہیں تو اچھا پیغام جاتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ کرکٹ کا مستقبل اب نائٹ کرکٹ ہی ہے ، نائٹ کرکٹ کے لیے خود کو زیادہ سے زیادہ تیار کرنا چاہیے ۔
تازہ ترین