• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد ِبدعنوانی فورم کی تشکیل کیلئے سارک اجلاس آج ہوگا

Saarc Meeting Today The Formation Of Anti Corruption Forum
سارک کا دو روزہ سیمینار آج سے اسلام آباد میں شروع ہورہا ہے ۔ جس میں سارک ممالک کا انسداد ِبدعنوانی فورم تشکیل دیا جائے گا ۔

سارک اینٹی کرپشن سیمینار میں شرکت کےلیے سارک ملکوں کے مندوبین اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔ بھارتی سینٹرل ویجلینس کمیشن کا وفد بھی پریمانشو بسواس کی سربراہی میں پاکستان پہنچ گیاہے۔

سیمینار کا اہتمام قومی احتساب بیورو سارک سیکریٹریٹ کے اشتراک سے کررہا ہے۔

سیمینار کے انعقاد سے جنوبی ایشیائی ممالک میں بدعنوانی کے خاتمے کے لیے تعاون مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔
تازہ ترین