• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی ڈپارٹمنٹ فار ٹرانسپورٹ کی ایئر پورٹس پر عملے کی تربیت

فائل فوٹو
فائل فوٹو

برطانوی ڈپارٹمنٹ فار ٹرانسپورٹ نے ایئر پورٹس پر عملے کو تربیت دی۔

سی اے اے کے حکام کے مطابق برطانوی ادارے نے سی اے اے، کسٹمز، اے ایس ایف اور پی آئی اے کے عملے کو تربیت دی۔

حکام نے کہا کہ برطانوی ادارے نے سی اے اے کو جدید ہارڈویئر اور سافٹ ویئر سپورٹ بھی فراہم کی۔

سی اے اے کے حکام نے بتایا کہ تھریٹ امیج ریکگنیشن کمپیوٹر ٹریننگ سرٹیفکیٹ دینے کی تقریب کراچی میں ہوئی۔

تقریب کے مہمان خصوصی برطانوی ہائی کمیشن سیکیورٹی اینڈ جسٹس کےسربراہ ڈاکٹر جووائٹل تھے۔

قومی خبریں سے مزید