• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلحے کے سب سے بڑے خریدار بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوا

Indias Warmongering Did Not Lessen
دنیا میں اسلحے کے سب سے بڑے خریدار بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوا ،بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے دفاعی بجٹ میں مزید اضافے کا اشارہ دے دیا۔

ممبئی میں ایک تقریب سے خطاب کرتےہوئے ارون جیٹلی نےکہا ہے کہ بھارت کو لاحق خطرات کا تقاضہ ہے کہ وسائل کا نئےسرے سے تعین کرکے انہیں ملکی دفاع کےلیے استعمال کیا جائے۔

بھارت کے وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے ممبئی میں ایک کانفرنس کے دوران بھارت کے دفاعی بجٹ میں اضافے کا اشارہ دیا۔

ارون جیٹلی نے کہا کہ بھارت کو اس وقت خطرات لاحق ہیں اور اس وقت سب سے اہم ہے یہ ہے کہ ہم اپنے وسائل کا پھر سے تعین کریں اور انہیں ملک کے دفاع کیلئے استعمال کریں ۔
تازہ ترین