• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوابشاہ: مختلف علاقوں میں ایم کیو ایم لندن کے حق میں چاکنگ

In Nawabshah Different Areas Wall Chalking For Support Of Mqm London
نواب شاہ میں نامعلوم افراد کی جانب سے شہر کےمختلف علاقوں میں ایم کیو ایم لندن اور الطاف حسین کےحق میں چاکنگ کردی گئی ہے۔

شہر کے بیشتر علاقوں منوآباد، ایثرپورا، پرانہ نواب شاہ سمیت دیگر علاقوں میں نامعلوم افراد کی جانب سے ایم کیو ایم لندن اور الطاف حسین کے حق میں نعرے لکھ دئیے گئے ہیں۔

نعروں میں قائد بدلنے کی بات کی تو نقشہ بدل دیں گے اور قائد صرف الطاف حسین کی چاکنگ کی گئی ہے۔ دو دن قبل بھی اسی طرح کی چاکنگ کی گئی تھی۔
تازہ ترین