• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
The Colorful Fashion Week In Jakarta
انڈونیشیاکے دار الحکومت جکارتہ میں رنگا رنگ فیشن ویک جاری ہے جس میں مختلف ممالک سے250سے زائد نامور ڈیزائنرز حصہ لے رہے ہیں۔

7روز تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں موسم کی مناسبت سے معروف ڈیزائنرز اپنا کلیکشن پیش کررہے ہیں۔فیشن ویک کے دوران خوبصورت ماڈلز نت نئے روایتی اور مغربی ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بھیرتی دکھائی دے رہی ہیں ۔

22اکتوبرسے شروع ہونے والا یہ ایونٹ 7روز تک رنگینیاں بکھیرنے کے بعد 28اکتوبرکو اختتام پذیر ہوجائے گا۔
تازہ ترین