• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت سیز فائر معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے، دفتر خارجہ

India Is Violating Ceasefire Agreement Foreign Office
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت سیز فائر معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے، بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے 2 پاکستانی شہری شہید اور 15 زخمی ہو ئے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت سیز فائر معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے ،ورکنگ باونڈری اور ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے 2 پاکستانی شہری شہید اور 15 زخمی ہو گئے۔

بھارتی بلا اشتعال فائرنگ سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی قابل مذمت ہے۔
تازہ ترین