• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Chinese Cargo Ship Reached To Gawadar
چین سے مال بردار بجری جہاز گوادر بندرگاہ پہنچ گیا، ژانگ ہانگ ہان ہائےنامی بحری جہاز آج صبح گوادر بندرگاہ پر لنگرا نداز ہوا،جہاز میں تقریباً 20 ہزار ٹن سیمنٹ، بلڈوزر اور ڈمپرسمیت مختلف مشینری لائی گئی ہے۔

گزشتہ تقریبا ًایک ماہ کےدوران چین سےدوسرا کارگو جہاز گوادر پہنچاہے، سرکاری ذرائع کے مطابق سیمنٹ اور دیگر مواد اور مشینری کو گوادر میں جاری ترقیاتی منصوبوں میں استعمال کیاجائےگا۔
تازہ ترین