• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنیوا میں نایاب 'اسکائی بلیوہیرا نمائش کیلئے پیش

The Skys The Limit For Extremely Rare Blue Diamond
سوئزرلینڈ کے شہر جنیوا میں نیلگوں روشنیوں سے جگمگاتا نایاب 'اسکائی بلیوہیرا نمائش کے لئے پیش کردیا گیا ہے ۔

ماہرین کے مطابق اس نایاب ہیرے کا وزن8 اعشاریہ 1 قیراطہے جبکہ اس کی قیمت کا انداز ہ15 سے 25ملین ڈالر تک لگایا گیا ہے۔

واضح رہے اسکائی بلیو نامی اس قیمتی ہیرے کی انگوٹھی اگلے ہفتےسوتھے بیز(Sotheby's)آکشن ہاؤس کے تحت نیلام کی جائے گی۔
تازہ ترین