• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاناما کیس پر پی ٹی آئی کا اعتزاز احسن سے مشاورت کا فیصلہ

Pti Decides To Consult Aitzaz Ahsan On Panama Case
پاناما کیس میں تحریک انصاف نے سینئر قانون دان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے اس حوالے سے سینیٹر اعتزاز احسن سے رابطہ کیا ہے اور پاناما کیس پر ان سے قانونی تجاویز مانگ لیں۔
تازہ ترین