• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی سرکار نے ہندو یاتریوں کو پاکستان جانے سے روک دیا

Modi Government Stops Hindu Pilgrims To Visit Pakistan
مودی سرکار نے ہندو یاتریوں کو پاکستان جانے سے روک دیا، دوسو سے زائد ہندو یاتریوں کو پاکستان میں واقع کٹاس راج مندر سمیت دیگر مندروں کا تین روزہ دورہ کرنا تھا۔

بھارتی حکومت نے یہ دورہ منسوخ کر دیا ہے۔ چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق کا کہنا ہے کہ ہندو یاتریوں کو28 نومبر کو پاکستان آنا تھا لیکن اب ایسا نہیں ہو گا۔

پاکستانی حکام کے مطابق تمام ہندو یاتریوں کو ویزے جاری کر دیے گئے تھے اور تمام انتظامات بھی مکمل تھے۔
تازہ ترین