• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت آئندہ ماہ83 سٹیلائٹ خلا میں بھیجے گا

Indian Space Agency To Launch 83 Satellites In One Go In January 2017
بھارت اگلے ماہ جنوری میں 83 سیٹیلائٹ خلا میں بھیجے گا۔80 سٹیلائٹ امریکا، اسرائیل، سوئٹزرلینڈ، نیدرلینڈز اور قازقستان کے ہوں گے۔

بھارتی لوک سبھا کو بتایا گیا کہ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن جنوری 2017میں تین بھارتی سٹیلائٹ بھی خلا میں بھیجے گا۔

بین الاقوامی معاہدے کے تحت بھارت پانچ ملکوں کی اسی (80)سٹیلائٹ بھی بھیجے گا۔ یہ بھارتی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا خلائی منصوبہ ہے۔
تازہ ترین