• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کیجانب سے جیمز میٹس کو وزیردفاع بنانے کا اعلان

Trump Declared James Mattis As New Defence Minister
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جیمز میٹس کو وزیردفاع بنانے کا اعلان کردیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ اعلان صدارتی انتخاب جیتنے کے بعد سنسناٹی میں پہلی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سابق جنرل جیمز میٹس کی نامزدگی اگلے ہفتے کیے جانے کا امکان ہے۔

جیمزمیٹس امریکی سینٹرل کمان کے سربراہ کے عہدے سے 2013 میں سبکدوش ہوئےتھے۔
تازہ ترین