• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Colombia Plane Crash 71 Dead And Six Survivors On Flight Carrying Chapecoense Football Team
کولمبیا میں طیارے حادثہ میں ہلاک 71افراد کی لاشیں وطن واپس پہنچادی گئی ہیں۔

گزشتہ دنوں کولمبیا میں ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں برازیلین فٹ بالرز سمیت 71 افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔

امریکی میڈیا کے مطابق طیارے نے پرواز سے قبل فیولنگ نہیں کی تھی کیونکہ عملے کے ارکان طیارے میں موجود ایک فٹ بال کا ویڈیو گیم تلاش کرنے میں مصروف تھے جو کہیں گم ہوگیا تھا ۔
تازہ ترین