• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف کا طیارہ حادثے پرگہرے دکھ کا اظہار

Army Chief Expresses Gried On Plane Crash
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حویلیاں کے قریب پی آئی اے کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا اپنے تعزیتی پیغام میں کہنا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم سوگ وارخاندانوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
تازہ ترین