• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے بھارت کی 10ہزار کپاس کی گانٹھیں واپس کردیں

Pakistan Return 10 Thousand Bales Of Cotton Of India
پاکستان نے بھارت کی 33لاکھ ڈالر مالیت کی 10ہزار کپاس کی گانٹھوں کی کھیپ واپس بھجوا دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کراچی بندرگاہ پر بھارتی کپاس کی گانٹھیں لائی گئی تھیں۔

محکمہ وزارت خوراک سیکوریٹی اور ریسرچ نے اسے مسترد کردیا اور کسٹم حکام کو ہدایت کی گئی کہ اسے واپس بھجوادیا جائے۔

دریں اثناء آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کےسینئروائس چیئرمین (آپٹما)ذاہد مظہر نے بھارت سے کاٹن درآمدات کی اجازت نہ دینے پر حکومتی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
تازہ ترین