• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روسی سفیر کی ہلاکت قابل مذمت ہے، پاکستان

Pakistan Condemns Killing Of Russian Ambassador To Turkey
پاکستان نے ترکی میں روسی سفیر کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے روس اور ترکی کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ روس کے مقتول سفیر آندرے کارلوف کے اہل خانہ سے تعزیت اور دہشت گردی کے واقعہ پر روس اور ترکی کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ ترکی کے دار الحکومت انقرہ میں مسلح شخص نے روسی سفیر آندرے کارلوفکو اس وقت فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا، جب وہ فن پاروں کی نمائش میں شریک تھے۔
تازہ ترین