• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آلودہ ماحول اور کھارا پانی گنج پن کی بڑی وجہ

Polluted Environment And Salty Water Is The Cause Of Baldness
گنج پن کا علاج کیا ہے، انسان آخرکیوں گنج پن کا شکار ہوجاتا ہے، ماہرین کہتے ہیں اس بیماری کا علاج ممکن ہے۔

ماہرین کے مطابق جب کنگھی میں بال زیادہ نظرآنے لگیں یا صبح تکیے پر 60 سے زیادہ بال پڑے ملیں تو سمجھ لیں کہ آپ گنج پن کا شکار ہیں۔

آلودہ ماحول اور کھارے پانی کا بال گرنے میں اہم کردار ہوتا ہے۔ تاہم اس کے ساتھ ساتھ گنج پن خاندانی بھی ہوتا ہے۔

گنج پن کا علاج اب ممکن ہے اور طبی ماہرین یہ دعویٰ بھی کرتے ہیں کہ پاکستان میں گنج پن کا بہت آسان ہے ۔

ماہرین کے مطابق خواتین میں گنج پن بہت ہی کم ہے تاہم مردوں میں گنج پن بڑھتا ہی جارہا ہے ۔
تازہ ترین