• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Obama Plays Golf On First Day Of Vacation
سابق امریکی صدر بارک اوباما نے دور صدارت کے خاتمے کے بعد چھٹیوں کا پہلا دن گالف کھیل کر گزارا۔

سابق امریکی صدر بارک اوباما کا قافلہ ہفتے کی صبح کیلی فورنیا میں پورکیوپائن کریک گولف کلب پہنچا جہاں بارک اوباما نے گالف کھیلی،،سابق امریکی صدر بارک اوباما اس موقع پر خاصے مطمئن نظر آئے، وہ دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ بات چیت کرتے اور ہنستے مسکراتے رہے۔

بارک اوباما نے گالف کے درمیان وقفہ بھی لیا، اس وقفے میں انھیں کارٹ میں بیٹھے سینڈویچ کھاتے دیکھا جاسکتا ہے، عہدہ صدارت کے بعد سابق امریکی صدر ان دنوں پام اسپرنگز میں تعطیلات گزار رہے ہیں۔
تازہ ترین