• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Shahrukh Khan To Travel On Train For Promotion Of His Film
گجرات کے رئیس نے دہلی والوں کا دل جیتنے کے لئے ٹرین کے ٹکٹ کٹوالئے ، شاہ رخ خان فلم رئیس کی پروموشن کے لئے ٹیم کے ساتھ تئیس جنوری کو ممبئی سے دہلی کے لئے ٹرین میں سوار ہوں گے۔

بالی وڈ کا رئیس دہلی والوں کا دل فتح کرنے آرہا ہے اور وہ بھی ٹرین میں ، کردار اچھوتا تو فلم کی تشہیر کا انداز بھی جُدا۔

شاہ رخ خان فلم رئیس کی تشہیر کے لئے ممبئی سے دہلی کا سفر ٹرین میں کریں گے اور اس سفر میں پروڈیوسر رتیش سدھوانی ، ڈائریکٹر راہول ڈھولکیا بھی رئیس کے ساتھ ہوں گے۔
تازہ ترین