• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Pcb Also Suspended The Nasir Jamshed
اینٹی کرپشن کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ اوپنر ناصر جمشید کو بھی معطل کردیا۔

معطلی کے بعد ناصرجمشید کسی بھی فارمیٹ کی کرکٹ نہیں کھیل سکتے، واضح رہے کہ ناصر جمشید پاکستان سپر لیگ ٹو کی کسی ٹیم میں بھی شامل نہیں تھے۔
تازہ ترین