• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور دھماکا خودکش تھا، 13 افراد شہید ہوئے، آئی جی پنجاب

Lahore Suicide Blast 13 People Were Killed Igp
آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کا کہنا ہے کہ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے سامنے ہونے والا دھماکا خودکش تھا، جس میں 13 شہادتوں کی تصدیق ہوگئی ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ دھماکا شام 6بج کر 10منٹ پر ہوا، جس میں شہید ہونے والوں میں 6سیکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔

آئی جی پنجاب نے یہ بھی بتایا کہ ڈی آئی جی کے گن مین نے حملہ آور کو روکنے کی کوشش کی تھی۔
تازہ ترین